Monday , June 18 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اظہار ِ تعزیت

اظہار ِ تعزیت

میدک۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر ٹی ہریش راؤ نے 23 مارچ کو اپنے دورۂ میدک کے موقع پر وائس چیرمین بلدیہ میدک مسٹر راگی اشوک کی قیام گاہ واقع جمی کنٹہ پر ان سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں پرسہ دیا۔ واضح رہے کہ مسٹر اشوک کی والدہ گزشتہ ہفتہ انتقال کرگئی تھیں۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی ایم پدما دیویندر ر

میدک۔ 24 مارچ (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر ٹی ہریش راؤ نے 23 مارچ کو اپنے دورۂ میدک کے موقع پر وائس چیرمین بلدیہ میدک مسٹر راگی اشوک کی قیام گاہ واقع جمی کنٹہ پر ان سے ملاقات کرتے ہوئے انہیں پرسہ دیا۔ واضح رہے کہ مسٹر اشوک کی والدہ گزشتہ ہفتہ انتقال کرگئی تھیں۔ ان کے ہمراہ ڈپٹی اسپیکر قانون ساز اسمبلی ایم پدما دیویندر ریڈی، ایم ایل سی پی سدھاکر ریڈی بھی موجود تھے۔ اسی طرح مسٹر ہریش راؤ نے سابق چیرمین سی ڈی سی مسٹر پی جناردھن راؤ سے بھی ملاقات کرتے ہوئے پرسہ دیا۔ مسٹر جناردھن راؤ کے والد رنگاراؤ کا بھی چند دن پہلے انتقال ہوا تھا۔

TOPPOPULARRECENT