Wednesday , June 20 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اعلان داخلہ و اظہار تشکر،دارالعلوم نظام آباد

اعلان داخلہ و اظہار تشکر،دارالعلوم نظام آباد

نظام آباد 14 اگست( ای میل)دارالعلوم نظام آباد مسجد کوثر علی میں زائد از 30 سال سے نونہالان ملت کو دینی تعلیم سے آراستہ کررہا ہے فی الوقت ادارہ ہذا میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم بھی ماہر استاتذہ کے زیر نگرانی فراہم کی جارہی ہے جو طلبہ کے معاشی حالات کیلئے معاون ثابت ہو دارالعلوم نظام آباد میں بلا فیس کے تعلیم تربیت کا نظم ہے خصوصاً غ

نظام آباد 14 اگست( ای میل)دارالعلوم نظام آباد مسجد کوثر علی میں زائد از 30 سال سے نونہالان ملت کو دینی تعلیم سے آراستہ کررہا ہے فی الوقت ادارہ ہذا میں دینی تعلیم کے ساتھ عصری علوم بھی ماہر استاتذہ کے زیر نگرانی فراہم کی جارہی ہے جو طلبہ کے معاشی حالات کیلئے معاون ثابت ہو دارالعلوم نظام آباد میں بلا فیس کے تعلیم تربیت کا نظم ہے خصوصاً غریب طلبہ توجہ فرما کر استفادہ کریں اور خاص طور پر شہریان نظام آباد کی جانبس ے رمضان المبارک میں فراخدلانہ تعاون کرنے پر ادارہ ہذا اور انتظامیہ کمیٹی اظہار تشکر کریت ہے تعمیری کام مدرسہ میں جاری ہے برادران اسلام فراخدلانہ تعاون کریں این آر آئیز حضرات مدرسہ کے اکاونٹ نمبر SBH 62344008871احمد پورہ نظام آباد برانچ پر چیک اور ڈرافٹس روانہ کر کے عند اللہ ماجور ہوں ۔

TOPPOPULARRECENT