Saturday , September 22 2018
Home / ہندوستان / اعلیٰ سطحی عالمی ادارہ میں ہندوستان کی شمولیت

اعلیٰ سطحی عالمی ادارہ میں ہندوستان کی شمولیت

نئی دہلی۔یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان ‘ سنگاپور ‘ برطانیہ اور امریکہ جیسے ممالک کی لیڈ میں شامل ہوجائے گا اور وہاں کالے دھن پر قابو پانے کی تجویز پیش کرے گا جس کے تحت عام آدمی کو پوشیدہ رکھنے والوں اور ٹیکس کی ادائیگی سے گریز کرنے والوں کے غیر ملکی اثاثہ جات ضبط کئے جاسکتے اور انہیں 10سال کی سزائے قید دی جاسکتی ہے ۔ درحقیقت مجو

نئی دہلی۔یکم مارچ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان ‘ سنگاپور ‘ برطانیہ اور امریکہ جیسے ممالک کی لیڈ میں شامل ہوجائے گا اور وہاں کالے دھن پر قابو پانے کی تجویز پیش کرے گا جس کے تحت عام آدمی کو پوشیدہ رکھنے والوں اور ٹیکس کی ادائیگی سے گریز کرنے والوں کے غیر ملکی اثاثہ جات ضبط کئے جاسکتے اور انہیں 10سال کی سزائے قید دی جاسکتی ہے ۔ درحقیقت مجوزہ سزائے قید کے علاوہ جرمانہ بھی ممکن ہے ۔ بیشتر ممالک کی بہ نسبت ہندوستان میں بیرون ملک پیسے جمع کرنے والوں کی تعداد زیادہ ہے ۔ امریکی قوانین کے مطابق ایک سال کی سزائے قید اور ایک لاکھ ڈالر کا جرمانہ کیا جاسکتاہے ۔

TOPPOPULARRECENT