Saturday , January 20 2018
Home / پاکستان / اغوا مقدمہ میں لکھوی کی درخواست ضمانت مسترد

اغوا مقدمہ میں لکھوی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد ۔ 13 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی ایک عدالت نے ذکی الرحمن لکھوی کی اغوا مقدمہ میں ضمانت پر رہائی کی درخواست مسترد کردی۔ 2009ء میں اس نے مبینہ طور پر ایک افغان شہری انور خان کا اغواء کیا تھا اور اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج تھا۔

TOPPOPULARRECENT