Saturday , December 15 2018

افسانوں کے مجموعے ’’میرے بھی خواب‘‘ کی رسم اجراء تقریب

حیدرآباد ۔ 18 اکٹوبر (راست) افسانہ نگار محترمہ شبینہ فرشوری کے افسانوں کے مجموعے ’’میرے بھی خواب‘‘ کی رسم اجراء 22 اکٹوبر چہارشنبہ کو اردو ہال، حمایت نگر میں شام 6.30 بجے پدم شری جیلانی بانو کے ہاتھوں انجام پائے گی۔ جناب زاہد علی خاں مدیر روزنامہ سیاست صدارت کریں گے جبکہ پروفیسر ایس اے شکور اور پروفیسر معظم علی خاں مہمانان خصوصی ہوں گے۔ ڈاکٹر فاطمہ پروین، ڈاکٹر قطب سرشار اور ڈاکٹر جعفر جری، شبینہ فرشوری کی شخصیت اور فن پر اظہارخیال کریں گے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT