Monday , September 24 2018
Home / دنیا / افغانستان : سرکاری عمارت پر حملہ ، 10 افراد ہلاک

افغانستان : سرکاری عمارت پر حملہ ، 10 افراد ہلاک

جلال آباد (افغانستان)۔ 11 جولائی (سیاست ڈاٹ کام) مشرقی افغانستان میں واقع ایک سرکاری عمارت میں ہوئے دہشت گرد حملے میں کم و بیش 10 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ زخمی ہونے والوں کی تعداد بھی 10 بتائی گئی ہے تاہم سکیورٹی فورسیس نے حملہ آوروں پر جلد ہی قابو پالیا۔ ننگرہار صوبائی گورنر کے ترجمان عطا اللہ خوگیانی نے بھی جلال آباد کے محکمہ تعلیم کے دفتر پر ہوئے دہشت گرد حملے اور 10 ہلاکتوں کی توثیق کی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT