Thursday , December 13 2018

افغانستان سے عسکریت پسندوں کا پاکستانی فوجی چوکی پر حملہ چھ حملہ آور ہلاک

اسلام آباد ۔ 30 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے افغان علاقے سے آکر پاکستانی سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا گیا ہے۔ پاکستانی حکام کے مطابق فوج نے یہ حملہ ناکام بناتے ہوئے چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایک سکیورٹی اہلکار کے مطابق 70 سے 80 کے قریب دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز کی طرف سے ب

اسلام آباد ۔ 30 ۔ جولائی (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی فوج نے افغان علاقے سے آکر پاکستانی سکیورٹی فورسز کی ایک چوکی پر حملہ کیا گیا ہے۔ پاکستانی حکام کے مطابق فوج نے یہ حملہ ناکام بناتے ہوئے چھ عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ایک سکیورٹی اہلکار کے مطابق 70 سے 80 کے قریب دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ پاکستانی سکیورٹی فورسز کی طرف سے بر وقت کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں چھ حملہ آور جبکہ نو دیگر زخمی ہوئے۔ ماضی میں بھی افغان علاقے سے آنے والے عسکریت پسند پاکستانی سکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے رہے ہیں۔ اسلام آباد کی طرف سے اس حملے کا الزام تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ مْلا فضل اللہ پر عائد کیا جاتا ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT