Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / افغانستان طالبان حملے 61 افراد ہلاک

افغانستان طالبان حملے 61 افراد ہلاک

کابل ۔13مئی ( سیاست ڈاٹ کام ) افغانستان میںفوج اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں45 طالبان اور16 افغان فوجی مارے گئے۔افغان وزارت دفاع کے مطابق طالبان جنگجوؤںنے گذشتہ رات فراہ شہر پر حملہ کیا تھا۔ طالبان اور فوج کے درمیان جھڑپوں میں 16افغان فوجی ہلاک ہوئے جبکہ45 طالبان بھی مارے گئے اور 40سے زائد طالبان جھڑپوں میں زخمی ہوئے تاہم طالبان نے جھڑپوں کی تصدیق کردی ہے۔

TOPPOPULARRECENT