Thursday , November 23 2017
Home / دنیا / افغانستان :طالبان کا حملہ ، 50 فوجی ہلاک

افغانستان :طالبان کا حملہ ، 50 فوجی ہلاک

کابل ۔ /21 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) طالبان کے ایک خودکش بم حملے میں جو مزارِ شریف کے امریکی فوجی اڈہ پر کیا گیا تھا 50 سے زیادہ افغان فوجی ہلاک ہوگئے ۔ یہ حملہ کئی گھنٹے جاری رہا لیکن شام کی اولین ساعتوں میں ختم ہوگیا ۔ ترجمان نے کہا کہ وہ اپنی شناخت ظاہر نہیں کرنا چاہتا کیونکہ اسے پریس سے بات چیت کی اجازت نہیں ہے ۔

TOPPOPULARRECENT