Thursday , May 24 2018
Home / دنیا / افغانستان : فرانسیسی لڑاکے دولت اسلامیہ کے ساتھ

افغانستان : فرانسیسی لڑاکے دولت اسلامیہ کے ساتھ

کابل ۔ 10ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) فرانسیسی اور الجیریائی جنگجو جن میں سے بعض کام سے یہاں آئے ہیں ‘ دولت اسلامیہ کی صفوں میں شامل ہوگئے جو شمالی افغانستان میں جہاں عسکریت پسندوں نے اپنے نئے اڈے قائم کرلئے ہیں موجود ہیں ‘ کئی بین الاقوامی اور افغان ذرائع کے بموجب یہ پہلی بار ہے جب کہ فرانسیسی جنگجو دولت اسلامیہ کے جنگجوؤں کے ساتھ افغانستان میں دکھائی دیئے ہیں اور تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ غیر ملکی جنگجو امکان ہے کہ شام اور عراق سے تخلیہ کے بعد جنگ زدہ ملک کا رُخ کررہے ہو ‘ یہ بھی فرانس کیلئے ایک پریشان کن علامت ہے جسے دولت اسلامیہ سے تحریک پاکر یورپ میں 2015ء سے تشدد برپا کررہے ہیں ۔ مشرق وسطی میں دولت اسلامیہ کیلئے جنگ کرنے کے خواہشمند اپنے سینکڑوں شہریوں سے نمٹنے کے بارے میں یورپ میں مباحث جاری ہے۔

TOPPOPULARRECENT