Thursday , December 14 2017
Home / دنیا / افغانستان میں اضافی امریکی فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ:میٹس

افغانستان میں اضافی امریکی فوجیوں کو بھیجنے کا منصوبہ:میٹس

واشنگٹن، 19ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر دفاع جم میٹس نے آج کہا کہ افغانستان میں 3000 سے زائد امریکی فوجی تعینات کیے جائیں گے ۔مسٹر میٹس نے کہا کہ افغانستان میں بھیجے جانے والے فوجیوں کی آخری فہرست تقریبا تیار ہے ۔امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ انہوں نے ابھی تک افغانستان میں فوجیوں کو بھیجنے کے آخری حکمنامے پر دستخط نہیں کئے ہیں۔

TOPPOPULARRECENT