Friday , June 22 2018
Home / عرب دنیا / افغانستان میں طالبان حملہ ،21 ہلاک

افغانستان میں طالبان حملہ ،21 ہلاک

کابل 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام ) طالبان جنگجوؤں نے موسم بہار سے شدید حملے کرنے کی اپنی دھمکی پر عمل آوری شروع کردی ہے چنانچہ مختلف حملوں میںجملہ 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ آج علی الصبح ایک کابل میں شہر کے بین الاقوامی ایر پورٹ کے میدان میں دو ریاکٹ حملے کئے گئے لیکن ان سے کوئی نقصان نہیں پہنچا۔حملوں کے بعد پولیس نے صوبائی وزارت انصاف جلال آباد کی عمارت کا محاصرہ کرلیا ۔ عمارت میں موجود اکثریت پسندوں کے ساتھ وقفہ وقفہ سے فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے ۔ جنرل فاضل احمد شیرزاد صوبائی سربراہ پولیس ننگر ہار صوبہ بھی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حملہ آوروں نے مقامی وقت کے مطابق 9 بجے صبح جب ملازمین کام پر آرہے تھے حملہ کیا گیا ۔

TOPPOPULARRECENT