Saturday , October 20 2018
Home / عرب دنیا / افغانستان میں نیٹو کے دو فوجی مارے گئے

افغانستان میں نیٹو کے دو فوجی مارے گئے

کابل ، 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) افغان دارالحکومت میں سرکاری ذرائع کے مطابق آج ایک سائیکل بم حملہ کیا گیا۔ نیٹو کے ترجمان نے اس حملے کی تصدیق میں کہا، ’’ہم مشرقی افغانستان میں اس حملے کی تصدیق کرتے ہیں، جس میں نیٹو کے دو فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔‘‘ کابل پولیس کے ترجمان حشمت ستانک زئی نے کہا کہ یہ بم ایسی سائیکل سے باندھا گیا تھا، جسے کابل میں غیر ملکی فوجیوں کے ایک قافلے سے ٹکرا دیا گیا۔ اس حملے میں مقامی شہری کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔

TOPPOPULARRECENT