Tuesday , September 25 2018
Home / دنیا / افغانستان میں ہندوستانی سفارتخانہ اور قونصل خانوں کی سلامتی کا تیقن

افغانستان میں ہندوستانی سفارتخانہ اور قونصل خانوں کی سلامتی کا تیقن

کابل ۔ 31 ۔ مئی : ( سیاست ڈاٹ کام ) : معتمد خارجہ سجاتا سنگھ نے آج صدر افغانستان حامد کرزائی اور دو صدارتی امیدواروں سے ملاقات کی ۔ اس دوران انہیں تیقن دیا گیا کہ افغانستان میں ہندوستانی سفارتخانہ اور قونصل خانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے گا ۔ سجاتا سنگھ نے کل ہیرات پہونچکر صورتحال کا جائزہ لیا جہاں 23 مئی کو ہندوستانی قونصل خانہ پر حملہ کیا گیا تھا ۔۔

TOPPOPULARRECENT