افغانستان ۔ زمبابوے کی ونڈے اور ٹوئنٹی20 سیریز

کابل۔17 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )افغانستان آئندہ سال فروری میں یو اے ای کی سرزمین پر زمبابوے کیخلاف پانچ ونڈے اور دو ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلے گا۔ تمام میچز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے جائیں گے۔ سیریز کا آغاز پانچ فروری کو ٹی ٹوئنٹی میچ سے ہوگا جس کے اختتام پر 19 فروری کو ونڈے سیریز شروع ہوگی۔

TOPPOPULARRECENT