Monday , January 22 2018
Home / دنیا / افغان جنگجوؤں کو سرحدپار سے امداد

افغان جنگجوؤں کو سرحدپار سے امداد

اقوام متحدہ ۔ 19ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے واضح طورپر کہہ دیا ہے کہ ایسے دہشت گرد گروپس جو افغانستان کے امن اور استحکام کیلئے خطرہ ہیں ، انھیں سرحد پار (پاکستان) سے مسلسل امداد جاری ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ فوج کے شدید دباؤ کے باوجود بھی مذکورہ گروپس استفادہ کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان

اقوام متحدہ ۔ 19ڈسمبر۔( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے واضح طورپر کہہ دیا ہے کہ ایسے دہشت گرد گروپس جو افغانستان کے امن اور استحکام کیلئے خطرہ ہیں ، انھیں سرحد پار (پاکستان) سے مسلسل امداد جاری ہے اور شاید یہی وجہ ہے کہ فوج کے شدید دباؤ کے باوجود بھی مذکورہ گروپس استفادہ کررہے ہیں۔ اقوام متحدہ میں ہندوستان کے عبوری مستقل نمائندہ بھگونت بشنوئی نے سکیورٹی کونسل کے ایک مباحثہ میں جو افغانستان کے ساتھ تعاون مشن کے موضوع پر منعقد کیا گیا تھا ، کہا کہ بین الاقوامی برادری اس حقیقت سے چشم پوشی کرنا نہیں چاہتی کہ دہشت گردی ہی افغانستان کے امن اور استحکام کیلئے شدید خطرہ ہے ۔

TOPPOPULARRECENT