Monday , December 18 2017
Home / دنیا / افغان سپاہی کی فائرنگ میں تین امریکی سپاہی زخمی

افغان سپاہی کی فائرنگ میں تین امریکی سپاہی زخمی

قندھار ۔ /19 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی صوبہ ہلمند میں افغان سپاہی نے فوجی اڈہ پر فائرنگ کے ذریعہ 3 امریکی سپاہیوں کو زخمی کردیا ۔ تاہم اسے گولی ماردی گئی ۔ امریکی فوجی ترجمان نے بتایا کہ اتحادی فورسیس نے حملے کو روکنے کیلئے اس سپاہی کو ہلاک کردیا لیکن افغان فوج کے ترجمان نے کہا کہ اس سپاہی سے غلطی ہوئی اور دانستہ طور پر اس نے فائرنگ نہیں کی۔

TOPPOPULARRECENT