Sunday , January 21 2018
Home / دنیا / افغان صدر کا پہلا دورۂ امریکہ

افغان صدر کا پہلا دورۂ امریکہ

کابل ۔ 21مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) افغان صدر اشرف غنی اپنے پہلے دورۂ امریکہ پر واشنگٹن روانہ ہو گئے ۔ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان پیچیدہ اور کشیدہ تعلقات میں بہتری کی توقع ہے۔ حامد کرزئی نے امریکہ کے ساتھ باہمی سکیورٹی معاہدے پر دستخطوں سے انکار کر دیا تھا، جب کہ غنی نے عہدہ صدارت سنبھالتے ہی اس معاہدے پر دستخط کر دیئے تھے۔

TOPPOPULARRECENT