Wednesday , November 22 2017
Home / دنیا / افغان طالبان کے حملہ میں 13مقامی جنگجو ہلاک

افغان طالبان کے حملہ میں 13مقامی جنگجو ہلاک

کابل ۔ 2جولائی ( سیاست ڈاٹ کام ) افغان عہدیداروں نے کہا کہ طالبان نے مقامی نیم فوجی تنظیم پر حملہ کرتے ہوئے حکومت کے حامی 13جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ۔ گورنر کے ترجمان منیر احمد فرحاد نے کہا کہ شمالی صوبہ بلخ میں 13 حکومت حامی جنگجو افغان طالبان کے گھات لگاکر کئے ہوئے حملہ میں ہلاک ہوگئے ۔ وزارت داخلہ کی زیر سرپرستی یہ نیم فوجی تنظیم قائم کی گئی تھی ۔

TOPPOPULARRECENT