Friday , November 24 2017
Home / دنیا / افغان ملازم پولیس کو ہلاک کرنے جنسی غلام لڑکوںکا طالبان کی جانب سے استعمال

افغان ملازم پولیس کو ہلاک کرنے جنسی غلام لڑکوںکا طالبان کی جانب سے استعمال

تیرن کورٹ۔ 19جون ( سیاست ڈاٹ کام ) افغانستان کے طالبان جنسی غلام لڑکوں کا استعمال کررہے ہیں تاکہ جنوبی افغانستان میں بڑھتی ہوئی کمزور پولیس کے ملازمین کو ہلاک کیا جاسکے ۔ اس کیلئے ان کے منفی عمل ’’ بچہ بازی ‘‘ کا استحصال کیا جاسکے ۔ کئی عہدیداروں اور ایسے حملہ سے زندہ بچ جانے والے عہدیداروں نے کہا کہ پورے افغانستان میں یہ قدیم رسم جاری ہے ۔ کہیں بھی اس کے نتیجہ میں شکست نہیں ہوئی ۔ صوبہ ارزوگان  میں بچہ بازی طاقتور پولیس کمانڈرس کیلئے ایک لالچ کا کام کرتی ہے ۔ تقریباً دو سال سے طالبان حملوں کیلئے کمسن بچوں کو استعمال کررہے ہیں ۔ صرف جنوری سے اپریل کے دوران سینکڑوں ملازم پولیس ‘فوجی اور عدلیہ کے عہدیدار اس طریقہ سے ہلاک کئے جاچکے ہیں ۔

TOPPOPULARRECENT