Monday , June 25 2018
Home / شہر کی خبریں / اقتدار ملنے پر زبردست ترقی تلگودیشم کا وعدہ

اقتدار ملنے پر زبردست ترقی تلگودیشم کا وعدہ

حیدرآباد 13 مارچ (پی ٹی آئی ) تلگودیشم پارٹی نے آج شہری مقامی بلدیات انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے وعدہ کیا ہے کہ اگر اسے مل گیا تو وہ شہری علاقوںکو زبردست ترقی دے گی ۔میونسپل کارپوریشن کو نورتن بنایا جائے گا۔ تلگودیشم صدر چندرا بابو نائیڈو نے منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ تلگودیشم شہری علاقوں میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کر

حیدرآباد 13 مارچ (پی ٹی آئی ) تلگودیشم پارٹی نے آج شہری مقامی بلدیات انتخابی منشور جاری کرتے ہوئے وعدہ کیا ہے کہ اگر اسے مل گیا تو وہ شہری علاقوںکو زبردست ترقی دے گی ۔میونسپل کارپوریشن کو نورتن بنایا جائے گا۔ تلگودیشم صدر چندرا بابو نائیڈو نے منشور جاری کرتے ہوئے کہا کہ تلگودیشم شہری علاقوں میں نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرے گی۔ 20 لیٹر والے پانی کے باٹل کو صرف 2 روپئے میں فروخت کیا جائے گا۔ 30 مارچ کو منعقدہ شہری مقامی بلدیات کے انتخابات کیلئے تلگودیشم نے اپنا منشور بناتے ہوئے عوام سے وعدہ کیا ہے کہ ریاست کو مثالی ترقی دی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT