Saturday , June 23 2018
Home / سیاسیات / اقدار کے بغیر تعلیم زیادہ نقصان دہ راج ناتھ سنگھ

اقدار کے بغیر تعلیم زیادہ نقصان دہ راج ناتھ سنگھ

موہن لال گنج ( یو پی ) ۔ 7 ۔ فروری : (سیاست ڈاٹ کام ) : اخلاقی اقدار کے بغیر علم کی اہمیت نہیں ، مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ نوجوان جن کے پاس ٹکنیکل ڈگریاں ہیں اگر وہ دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہوں تو یہ ڈگریاں بے کار ہیں ۔ ان کا اشارہ ایسے کمپیوٹر و آئی ٹی انجینئرس کی طرف تھا جو سائبر جرائم اور اکثر دہشت گردی کے واقعات میں ملوث

موہن لال گنج ( یو پی ) ۔ 7 ۔ فروری : (سیاست ڈاٹ کام ) : اخلاقی اقدار کے بغیر علم کی اہمیت نہیں ، مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ نوجوان جن کے پاس ٹکنیکل ڈگریاں ہیں اگر وہ دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث ہوں تو یہ ڈگریاں بے کار ہیں ۔ ان کا اشارہ ایسے کمپیوٹر و آئی ٹی انجینئرس کی طرف تھا جو سائبر جرائم اور اکثر دہشت گردی کے واقعات میں ملوث ہورہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ اقدار کے بغیر تعلیم بہت زیادہ نقصان پہنچا رہی ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT