Wednesday , November 22 2017
Home / جرائم و حادثات / اقدام خودسوزی کرنے والی خاتون کی موت

اقدام خودسوزی کرنے والی خاتون کی موت

حیدرآباد 11 ڈسمبر (سیاست نیوز) حیات نگر کے علاقہ میں خرابی صحت سے دلبرداشتہ ایک خاتون کی خودسوزی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس حیات نگر کے مطابق 45 سالہ یادماں جو حیات نگر کوڑپلی علاقہ کے ساکن یادیا کی بیوی تھی ، نے 7 ڈسمبر کو اپنے جسم پر کیروسین ڈال کر آگ لگالی جسے فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران وہ کل رات فوت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق یادماں کی صحت اکثر ناساز رہتی تھی۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT