Wednesday , September 26 2018
Home / جرائم و حادثات / اقدام خودسوزی کرنے والے شخص کی موت

اقدام خودسوزی کرنے والے شخص کی موت

حیدرآباد۔/16مارچ ، ( سیاست نیوز) بنجارہ ہلز کے علاقہ میں ایک شخص نے خود سوزی کرلیا جو اپنے رشتہ دار کی خرابی صحت سے پریشان تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 35سالہ سید مرتضیٰ جو پیشہ سے آٹو ڈرائیور تھا سید نگر علاقہ کا ساکن تھا۔ اس شخص کے کمسن رشتہ دار کی صحت ناساز تھی اور مسلسل خراب رہتی تھی اس بات سے یہ شخص دلبرداشتہ ہوگیا اور اس نے 12 مارچ کو انتہائی اقدام کرلیا اور علاج کے دوران کل رات فوت ہوگیا۔ پولیس بنجارہ ہلز نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT