Thursday , November 23 2017
Home / شہر کی خبریں / اقلیتی اقامتی اسکولوں میں مخلوعہ نشستوں کیلئے کونسلنگ

اقلیتی اقامتی اسکولوں میں مخلوعہ نشستوں کیلئے کونسلنگ

حیدرآباد ۔ 20۔ جولائی (سیاست نیوز) اقلیتی اقامتی اسکولوں میں مخلوعہ نشستوں پر داخلہ کیلئے 21 جولائی کو کونسلنگ مقرر کی گئی ہے۔ سکریٹری اقامتی اسکول سوسائٹی کے مطابق 11 بجے دن ضلع واری سطح پر کونسلنگ کی جائے گی ۔ ایسے طلبہ اور ان کے سرپرست جنہوں نے آن لائین درخواستیں داخل کی ہیں  وہ حصہ لے سکتے ہیں۔ عادل آباد ، نظام آباد ، کریم نگر ، کھمم ، نلگنڈہ ، ورنگل ، رنگا ریڈی، حیدرآباد ، محبوب نگر اور میدک کے مقررہ مراکز پر کونسلنگ کا اہتمام کیا جائے گا۔ مابقی نشستوں پر ویٹنگ لسٹ کے اعتبار سے داخلے دیئے جانے کا امکان ہے ۔

TOPPOPULARRECENT