Wednesday , January 17 2018
Home / اضلاع کی خبریں / اقلیتی قرض کیلئے تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

اقلیتی قرض کیلئے تاریخ میں توسیع کا مطالبہ

محبوب نگر /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی مائناریٹی فینانس کارپوریشن کی جانب سے روزگار کے حصول کیلئے قرض کیلئے عمر کی حد میں اضافہ خوش آئند بات ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انجمن اتحاد ملت محبوب نگر کے کنوینر بابر شیخ نے صحافتی بیان میں کیا ۔ انہوں نے اقلیتوں کیلئے مختص کردہ بجٹ پر مسرت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے اقلیتیں خاطر خواہ اس

محبوب نگر /18 مارچ ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاستی مائناریٹی فینانس کارپوریشن کی جانب سے روزگار کے حصول کیلئے قرض کیلئے عمر کی حد میں اضافہ خوش آئند بات ہے ۔ ان خیالات کا اظہار انجمن اتحاد ملت محبوب نگر کے کنوینر بابر شیخ نے صحافتی بیان میں کیا ۔ انہوں نے اقلیتوں کیلئے مختص کردہ بجٹ پر مسرت ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اس سے اقلیتیں خاطر خواہ استفادہ کرسکتے ہیں ۔ انہوں نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ 27 مارچ کی بجائے ختم اپریل تک توسیع دینے کا مطالبہ کیا ۔

TOPPOPULARRECENT