Friday , December 15 2017
Home / ہندوستان / اقلیتی نوجوانوں کیلئے نئی منزل منظور

اقلیتی نوجوانوں کیلئے نئی منزل منظور

نئی دہلی ۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تعلیم یافتہ اور روزگار کیلئے تربیت یافتہ اقلیتی طبقات کے نوجوانوں کیلئے مرکزی حکومت نے ایک قومی اسکیم نئی منزل اسکیم منظور کی ہے۔ جس کی مالیت 650 کروڑ روپئے ہے جو پانچ سال کے دوران خرچ کئے جائیں گے۔ مرکزی وزارت اقلیتی امور نے آج کہا کہ 50 فیصد بطور امداد دیئے جائیں گے۔ باقی نوجوانوںکو فراہم کرنے ہوں گے ۔

TOPPOPULARRECENT