Tuesday , December 18 2018

اقل ترین 3 ہزار روپئے ماہانہ پنشن کی ادائیگی ناممکن : دتاتریہ

نئی دہلی ۔13 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایمپلائز پنشن اسکیم کے تحت اقل ترین 3000 روپئے ماہانہ پنشن کی فراہمی ناممکن ہے ۔ وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ نے آج راجیہ سبھا کو تحریری جواب میں یہ بات بتائی ۔ ای پی ایف او کے تحت یہ پشن فراہم کی جاتی ہے اور اس کے مصارف فنڈ کے ذریعہ ہی پورے ہوتے ہیں چنانچہ کم از کم 3 ہزار روپئے پنشن ماہانہ ادا کرنا ممکن نہیں

نئی دہلی ۔13 مئی ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایمپلائز پنشن اسکیم کے تحت اقل ترین 3000 روپئے ماہانہ پنشن کی فراہمی ناممکن ہے ۔ وزیر لیبر بنڈارو دتاتریہ نے آج راجیہ سبھا کو تحریری جواب میں یہ بات بتائی ۔ ای پی ایف او کے تحت یہ پشن فراہم کی جاتی ہے اور اس کے مصارف فنڈ کے ذریعہ ہی پورے ہوتے ہیں چنانچہ کم از کم 3 ہزار روپئے پنشن ماہانہ ادا کرنا ممکن نہیں ہے ۔ اس سے فنڈ کی مالی حالت پر اثر پڑے گا ایک اور علحدہ جواب میں دتاتریہ نے کہا کہ موجودہ پنشنرس اور امکانی کروڑہا پنشنرس کو کم از کم تین ہزار روپئے پنشن ادا کرنے کی صورت میں مالیاتی موقف پر منفی اثر ہوگا اور پنشن فنڈ کا وجود ہی خطرہ میں پڑ جائے گا ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT