Tuesday , December 18 2018

اقوام متحدہ میں بین الاقوامی یوم یوگاکی تیاریاں جاری

اقوام متحدہ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) عالمی سطح پر 192 ممالک کے تقریباً دو بلین عوام 21 جون کو پہلی بار عالمی سطح پر بین الاقوامی یوم یوگا میں شرکت کریں گے جہاں وزیر خارجہ ہند سشما سوراج عالمی مجلس میں منعقد شدنی تقریب کی صدارت کریں گی۔ ہندوستانی سفیر متعینہ اقوام متحدہ نے یہ بات بتائی۔ اس سلسلہ میں تمام تر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جن م

اقوام متحدہ 17 جون (سیاست ڈاٹ کام) عالمی سطح پر 192 ممالک کے تقریباً دو بلین عوام 21 جون کو پہلی بار عالمی سطح پر بین الاقوامی یوم یوگا میں شرکت کریں گے جہاں وزیر خارجہ ہند سشما سوراج عالمی مجلس میں منعقد شدنی تقریب کی صدارت کریں گی۔ ہندوستانی سفیر متعینہ اقوام متحدہ نے یہ بات بتائی۔ اس سلسلہ میں تمام تر تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں جن میں سب سے اہم تقریب اقوام متحدہ ہیڈکوارٹرس میں منعقد کی جائے گی۔

TOPPOPULARRECENT