Tuesday , July 17 2018
Home / دنیا / اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی صورتحال پر غور کی تیاری

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غزہ کی صورتحال پر غور کی تیاری

اقوام متحدہ ۔ /15 مئی (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا آج ایک اجلاس منعقد ہوگا جس میں سرحد پر اسرائیل اور غزہ پٹی کے درمیان تصادم کے بعد فلسطینیوں کی موجودہ صورتحال پر غور کیا جائے گا ۔ پولینڈ کے سفیر جونارانیکا نے ارکان سے اپنا اہم کردار اور سلامتی کونسل کے موجودہ صدر پر دباؤ ڈالنے کی اپیل کی ہے ۔ 52 فلسطینی ہلاک اور سینکڑوں دیگر زخمی ہوگئے تھے ۔

TOPPOPULARRECENT