Saturday , December 15 2018

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی کے69ویں سالانہ اجلاس کا آغاز

اقوام متحدہ۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی کا 69واں سالانہ اجلاس کا گزشتہ روز عالمی ادارے کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں شروع ہوگیا۔ دنیا بھر سے آئے رکن ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت کا اجلاس سے خطاب کا سلسلہ 24 ستمبر سے شروع ہو کر یکم اکتوبر تک جاری رہے گا۔ جس میں 2015ء کے بعد اقتصادی ترقی کے ایجنڈا اور انسانی

اقوام متحدہ۔ 18ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) اقوام متحدہ کی 193 رکنی جنرل اسمبلی کا 69واں سالانہ اجلاس کا گزشتہ روز عالمی ادارے کے ہیڈکوارٹر نیویارک میں شروع ہوگیا۔ دنیا بھر سے آئے رکن ممالک کے سربراہان مملکت و حکومت کا اجلاس سے خطاب کا سلسلہ 24 ستمبر سے شروع ہو کر یکم اکتوبر تک جاری رہے گا۔ جس میں 2015ء کے بعد اقتصادی ترقی کے ایجنڈا اور انسانیت کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

TOPPOPULARRECENT