Monday , June 25 2018
Home / پاکستان / اقوام متحدہ کے قیام کو 69 برس مکمل

اقوام متحدہ کے قیام کو 69 برس مکمل

اسلام آباد۔ 23 اکٹوبر۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے قیام کو 69 برس مکمل ہورہے ہیں۔ دنیا بھر میں اقوام متحدہ کا یوم تاسیس جمعہ کو منایا جارہا ہے۔ اس روز دنیا بھر کے ذرائع ابلاغ یوم اقوام متحدہ کی مناسبت سے پروگرام نشر کریں گے۔ آج تک کوئی بھی مسلمان اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری کے اعلیٰ منصب پر فائز نہ ہوا ہے۔ دنیا بھر میں اس موقع پر نامور اخبارات خصوصی ایڈیشن شائع کرتے ہیں جبکہ سیمینار اور مذاکرے بھی منعقد کئے جاتے ہیں، جس میں مقررین اقوام متحدہ کے کردار پر روشنی ڈالیں گے۔

TOPPOPULARRECENT