Wednesday , June 20 2018
Home / دنیا / اقوام متحدہ کے مشن میں چینی خاتون فوجی شامل

اقوام متحدہ کے مشن میں چینی خاتون فوجی شامل

بیجنگ ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین نے اپنی 700 سپاہیوں پر مشتمل مضبوط انفنٹری بٹالین میں پہلی بار خاتون فوجیوں کو بھی شامل کیا ہے جو شورش کا شکار جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن بردارمشن کا حصہ ہوں گے۔ سرکاری میڈیا نے توثیق کرتے ہوئے کہا کہ انفنٹری بٹالین میں 13 خاتون فوجی ہوں گی اور ایسا پہلی بار ہوگا کہ چینی خاتون فوجی اقوام متحدہ

بیجنگ ۔ 23 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چین نے اپنی 700 سپاہیوں پر مشتمل مضبوط انفنٹری بٹالین میں پہلی بار خاتون فوجیوں کو بھی شامل کیا ہے جو شورش کا شکار جنوبی سوڈان میں اقوام متحدہ کے امن بردارمشن کا حصہ ہوں گے۔ سرکاری میڈیا نے توثیق کرتے ہوئے کہا کہ انفنٹری بٹالین میں 13 خاتون فوجی ہوں گی اور ایسا پہلی بار ہوگا کہ چینی خاتون فوجی اقوام متحدہ کے ایک مسلح آپریشن میں حصہ لیں گی۔ اس بٹالین کو آئندہ سال کے اوائل میں روانہ کیا جائے گا جو فی الحال جنوبی سوڈان کے دارالخلافہ جوبا میں توقف کئے ہوئے ہیں۔ اس انفنٹری میں جملہ 121 افسران ہیں اور 579 فوجی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT