الجزائر میں فرانسیسی شہری کا اغوا

پیرس ، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت فرانس نے تصدیق کر دی ہے کہ ایک فرانسیسی باشندے کو الجزائر میں اغوا کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو میں یرغمال ہاروے گورڈے کو دکھایا گیا، جو فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کر رہا تھا کہ وہ عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فضائی کارروائیاں بند کر دے۔ فرانسیسی وزیرخارجہ لاراں فابیوس نے ویڈیو کے

پیرس ، 23 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت فرانس نے تصدیق کر دی ہے کہ ایک فرانسیسی باشندے کو الجزائر میں اغوا کر لیا گیا ہے۔ اس سے قبل انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو میں یرغمال ہاروے گورڈے کو دکھایا گیا، جو فرانسیسی حکومت سے مطالبہ کر رہا تھا کہ وہ عراق میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف فضائی کارروائیاں بند کر دے۔ فرانسیسی وزیرخارجہ لاراں فابیوس نے ویڈیو کے اصل ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

TOPPOPULARRECENT