Wednesday , June 20 2018
Home / دنیا / الجزیرہ پر سابق نائب صدر امریکہ کا مقدمہ

الجزیرہ پر سابق نائب صدر امریکہ کا مقدمہ

واشنگٹن /15 اگست (سیاست ڈاٹ کام) سابق نائب صدر امریکہ الگور نے الجزیرہ امریکہ کے مالکین پر 6 کروڑ 50 لاکھ امریکی ڈالرس کی رقم نامناسب طورپر اکاؤنٹ سے نکال لینے کے سلسلے میں مقدمہ دائر کیا ہے، کیونکہ وہ اسے فروخت کرنا چاہتے تھے۔ قطر کا شاہی خاندان الجزیرہ کا مالک ہے، اس پر معاہدہ کی شرائط کی خلاف ورزی کا الزام ہے۔

TOPPOPULARRECENT