Sunday , January 21 2018
Home / عرب دنیا / الجزیرہ کے نامہ نگار نے مصری شہریت ترک کردی

الجزیرہ کے نامہ نگار نے مصری شہریت ترک کردی

قاہرہ ۔ 3 فبروری (سیاست ڈاٹ کام) الجزیرہ کے صحافی محمد فہمی نے اپنی مصری شہریت ترک کردی ہے۔ اس کے خاندان نے کہا کہ وہ اپنے آسٹریلیائی پیٹر گریسٹ کے ساتھ قاہرہ کی جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ اس نے کہا کہ وہ آزادی کی جدوجہد میں شامل ہونے کیلئے اپنی شہریت سے دستبردار ہورہا ہے۔

TOPPOPULARRECENT