Wednesday , December 12 2018

الجیریا میں حملہ ، 14 سپاہی ہلاک

الجیرس۔ 20 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) الجیریا کے اسلام پسندوں نے پہاڑی کبیلائی خطہ میں الجیریائی فوجی قافلے پر گھات لگاکر حملہ کیا جس میں 14 سپاہی ہلاک ہوگئے۔ سرکاری نیوز ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ الجیریا کے صدارتی انتخابات کے دو دن بعد یہ حملہ کیا گیا۔ اسلام پسندوں کی بڑی تعداد نے سڑک کی دونوں جانب چھپ کر خودکار اسلحہ سے فوجی بس پر اندھادھند فائرنگ کردی۔

TOPPOPULARRECENT