Wednesday , December 13 2017
Home / پاکستان / الزام تراشی کے کھیل میں پڑنا نہیں چاہتا : اشرف غنی

الزام تراشی کے کھیل میں پڑنا نہیں چاہتا : اشرف غنی

اسلام آباد۔ 9 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے افغانستان سے متعلق منعقد ہونے والی ’’ہارٹ آف ایشیاکانفرنس‘‘ سے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ افغانستان، پاکستان کیلئے ایک پڑوسی سے کہیں بڑھ کر ہے اور پاکستان ہمیشہ افغانستان کے شانہ بشانہ رہے گا۔ ادھر صدر افغانستان اشرف غنی نے کہا کہ دونوں ممالک الزام تراشی کے کھیل میں نہیں پڑنا چاہتے اور اس لیے حقائق جاننے کا طریقہ کار وضع کرنا ضروری ہے۔ چہارشنبہ کو اسلام آباد میں افغان صدر کے ہمراہ کانفرنس کا باقاعدہ افتتاح کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا تھا کہ پڑوسیوں سے پرامن تعلقات پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی جزو ہے۔

TOPPOPULARRECENT