Sunday , December 17 2017
Home / عرب دنیا / القاعدہ کا یمنی فوجیوں پر حملہ، 15 ہلاک

القاعدہ کا یمنی فوجیوں پر حملہ، 15 ہلاک

عدن ۔ 12 مئی (سیاست ڈاٹ کام) القاعدہ دہشت گردوں نے جن میں تین خودکش حملہ آور بھی شامل ہیں اور جنہوں نے گاڑیوں کو دھماکے سے اڑا دیا تھا، آج بندرگاہی شہر موکالا کے باہر یمنی حکومت کے فوجیوں پر حملہ کردیا۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ اس علاقہ کو حکومت کی فوج نے القاعدہ کے قبضہ سے آزاد کروایا تھا۔ حملے میں متعدد فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ فوجی ترجمان نے بتایا کہ خودکش بم دھماکوں کے تین واقعات ہوئے ہیں۔ فوج نے القاعدہ کے باغی جہادیوں کو گرفتار کرلیا ہے لیکن داعش کے بیان میں بتایا گیا ہیکہ اس حملہ میں اس کے انتہاء پسند شامل ہیں۔ آن لائن پر پیش کردہ ایک پوسٹ میں آئی ایس نے دعویٰ کیا کہ اس شہر میں ہمارے سواء کوئی مداخلت نہیں کرسک

TOPPOPULARRECENT