Tuesday , November 21 2017
Home / اضلاع کی خبریں / المدینہ کوچنگ سنٹر کی سکنڈ بیاچ کا آغاز

المدینہ کوچنگ سنٹر کی سکنڈ بیاچ کا آغاز

محبوب نگر /23 فروری ( فیاکس ) جناب افضل خان پرنسپل کوچنگ سنٹر محبوب نگر کے پریس ریلیز کے بموجب المدینہ کوچنگ سنٹر محبوب نگر کی سکنڈ بیاچ کی ابتداء 26 فروری سے ہوگی ۔ حسب روایت سابقہ کوچنگ کو شہر کے ماہر و تجربہ کار اساتذہ کی خدمات حاصل رہیں گی ۔ TET پرچہ اول اور دوم کی تیاری کروائی جائے گی ۔ کلاسیس کے اوقات شام 5.30 بجے تا شب 8.30 بجے رہیں گے ۔ مزید تفصیلات کیلئے شام 5 بجے تا شب 8 بجے ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔ فون نمبرات 9848664589 اور 9396310595 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے ۔

Top Stories

TOPPOPULARRECENT