Wednesday , June 20 2018
Home / جرائم و حادثات / الوال میں آٹو ڈرائیور کی خودکشی

الوال میں آٹو ڈرائیور کی خودکشی

حیدرآباد ۔ /11 مئی (سیاست نیوز) الوال کے علاقہ بالاجی نگر میں حالت نشہ میں ایک آٹو ڈرائیور نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ بتایا جاتا ہے کہ 38 سالہ ایم رمیش کل رات اپنے مکان حالت نشہ میں پہونچ کر ہنگامہ آرائی کی تھی اور بعد ازاں اس نے اچانک پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ الوال پولیس نے اس سلسلے میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT