Tuesday , November 21 2017
Home / جرائم و حادثات / الوال میں پولیس ملازم کی خودکشی

الوال میں پولیس ملازم کی خودکشی

حیدرآباد۔22فبروری ( سیاست نیوز) سائبرآباد کے علاقہ الوال میں ایک پولیس ملازم کی خودکشی کا واقعہ پیش آیا ۔ بتایا جاتا ہیکہ 45سالہ ہیڈ کانسٹبل رمن پرساد جو سی آر ہیڈ کوارٹرس ڈیوٹی انجام دیتا تھا اس نے سمجھا جاتا ہے کہ کل رات دیر گئے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ ہیڈ کانسٹبل رمن پرساد جو روزآنہ کے معمول کی طرز پر ڈیوٹی سے گھر واپس ہوا اور اس نے پھانسی لیکر خودکشی کرلی ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے اور مصروف تحقیقات ہے ۔

TOPPOPULARRECENT