الکابیوترا واڈس کیلئے نامزد

نئی دہلی ۔ 13 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) نیشنل ڈوپ ٹسٹنگ لیباریٹری ( این ڈی ٹی ایل ) کی سائنسی ڈاکٹر الکابیوترا ، کھلاڑیوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کا پتہ چلانے والے سائنسدانوں کی عالمی تنظیم ورلڈ اسوسی ایشن آف اینٹی ڈوپنگ سائینٹس (واڈس) کی رکن نامزد کی گئی ہیں۔ واڈس کے ایکزیکٹیو بورڈ میں ان کی معیاد مارچ 2015 سے تین سال رہے گی ۔ چھ رکنی ب

نئی دہلی ۔ 13 مارچ۔(سیاست ڈاٹ کام) نیشنل ڈوپ ٹسٹنگ لیباریٹری ( این ڈی ٹی ایل ) کی سائنسی ڈاکٹر الکابیوترا ، کھلاڑیوں میں ممنوعہ ادویات کے استعمال کا پتہ چلانے والے سائنسدانوں کی عالمی تنظیم ورلڈ اسوسی ایشن آف اینٹی ڈوپنگ سائینٹس (واڈس) کی رکن نامزد کی گئی ہیں۔ واڈس کے ایکزیکٹیو بورڈ میں ان کی معیاد مارچ 2015 سے تین سال رہے گی ۔ چھ رکنی بورڈ میں بیوترا واحد ایشیائی ہیں۔

TOPPOPULARRECENT