Thursday , November 23 2017
Home / ہندوستان / الکا لامبا کے خلاف مداخلت بیجا کا مقدمہ

الکا لامبا کے خلاف مداخلت بیجا کا مقدمہ

نئی دہلی 10 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) شمالی دہلی کی مارکٹ میں انسدادمنشیات مہم کے دوران حملہ میں زخمی ہونے کے بعد پولیس خود عام آدمی پارٹی کی رکن اسمبلی الکا لامبا کے خلاف مداخلت بیجا کا مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ایک ویڈیو دیکھنے کے بعد یہ کارروائی کی ہے جس میں الکا لامبا کو دوکان میں توڑ پھوڑ کرتے دکھایا گیا ہے ۔ اس دوران الکا لامبا نے دہلی خواتین کمیشن میں بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف شکایت درج کروائی ہے کیونکہ مسٹر او پی شرما نے انہیں منشیات کی عادی قرار دیا ہے ۔

TOPPOPULARRECENT