Monday , July 16 2018
Home / شہر کی خبریں / الکٹریکل انجینئرس کے لیے روزگار کا پروگرام

الکٹریکل انجینئرس کے لیے روزگار کا پروگرام

حیدرآباد ۔ 2 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : الکٹریکل انجینئرنگ کے ڈگری اور ڈپلوما ہولڈرس کے لیے ایک روزگار سے مربوط پروگرام اتوار 4 فروری 10-30 بجے صبح سیاست گولڈن جوبلی ہال عابڈس پر مقرر ہے۔ اس میں ٹرانسکو کے اسسٹنٹ انجینئرس کے تقررات کے لیے مسٹر راجندر کا لکچر ہوگا اور سرکاری ملازمت کا طریقہ بتائیں گے ۔ سرکاری اور پرائیوٹ ملازمتوں کی معلومات مسٹر خواجہ بتائیں گے ۔ محدود نشستیں ہیں شرکت کے لیے 9949654481 پر رابطہ کریں ۔۔

TOPPOPULARRECENT