Thursday , December 13 2018

الہ گڈہ میں 8نومبر کو ضمنی انتخابات

حیدرآباد۔7اکٹوبر ( پی ٹی آئی) الیکشن کمیشن نے آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے تحت اسمبلی حلقہ الہ گڈہ 8نومبر کو ضمنی انتخابات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وائی ایس آر کانگریس کی امیدوار بی شوبھا ناگی ریڈی کی 24اپریل کو ایک سڑک حادثہ میں موت کے سبب یہ انتخابات منعقد کئے جارہے ہیں ۔ شوبھا ناگی ریڈی بعد از مرگ اس حلقہ سے منتخب قرار دی گئی تھی

حیدرآباد۔7اکٹوبر ( پی ٹی آئی) الیکشن کمیشن نے آندھراپردیش کے ضلع کرنول کے تحت اسمبلی حلقہ الہ گڈہ 8نومبر کو ضمنی انتخابات منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ وائی ایس آر کانگریس کی امیدوار بی شوبھا ناگی ریڈی کی 24اپریل کو ایک سڑک حادثہ میں موت کے سبب یہ انتخابات منعقد کئے جارہے ہیں ۔ شوبھا ناگی ریڈی بعد از مرگ اس حلقہ سے منتخب قرار دی گئی تھیں۔ الیکشن کمیشن کے شیڈول کے مطابق 14اکٹوبر کو اعلامیہ جاری ہوگا ‘8نومبر کو رائے دہی ہوگی اور 12نومبر کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی ۔

TOPPOPULARRECENT