Monday , July 16 2018
Home / شہر کی خبریں / الیکٹرسٹی محکمہ میں ملازمتیں آن لائن رجسٹریشن

الیکٹرسٹی محکمہ میں ملازمتیں آن لائن رجسٹریشن

حیدرآباد ۔ 8 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ٹرانسکو میں اسسٹنٹ انجینئرس کے 330 پوسٹ پر تقررات کے لیے آن لائن فارم کے ادخال کی آخری تاریخ 16 فروری اور امتحان 11 مارچ کو مقرر ہے ۔ الیکٹریکل ، سیول ، ای سی ای امیدوار اہل ہیں ۔ سدرن پاور ڈسٹری بیوشن کمپنی میں اے ای الیکٹریکل انجینئرس کے ساتھ بی کام امیدواروں کے لیے اسسٹنٹ فینانس آفیسرس کے پوسٹ کے لیے فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 19 فروری ہے ۔ اس کی معلومات اور کوچنگ کے لیے محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رابطہ کرسکتے ہیں ۔۔

TOPPOPULARRECENT