Tuesday , February 20 2018
Home / شہر کی خبریں / الیکٹریکل انجینئرس کے ادخال درخواست کی آج آخری تاریخ

الیکٹریکل انجینئرس کے ادخال درخواست کی آج آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 15 ۔ فروری : ( سیاست نیوز ) : ٹرانسکو تلنگانہ حکومت کے محکمہ میں الیکٹریکل اسسٹنٹ انجینئرس کی 330 جائیدادوں پر تقررات کے لیے فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 16 فروری ہے اور امتحان 11 مارچ کو مقرر ہے ۔ اس کے علاوہ سدرن پاور کمپنی میں اے ای کے 153 پوسٹ کے لیے فارم آن لائن داخل کرنے کی آخری تاریخ 19 فروری اور امتحان 25 مارچ کو رکھا گیا ہے ۔ اس کی کوچنگ انجینئرنگ (الیکٹریکل ) مضمون کے ساتھ جنرل اسٹیڈیز تلنگانہ کا محبوب حسین جگر ہال احاطہ سیاست عابڈس پر رکھا گیا ہے ۔ امیدوار وقت پر شریک ہو کر استفادہ کریں ۔ اتوار کو گائیڈنس لکچر رکھا گیا ہے ۔۔

TOPPOPULARRECENT