Monday , June 25 2018
Home / عرب دنیا / امارا ت ایرلائنز کے پاس طیاروں کا وسیع ترین بیڑہ

امارا ت ایرلائنز کے پاس طیاروں کا وسیع ترین بیڑہ

دبئی ۔ 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امارات ایرلائنز سال 2014ء کا اختتام ایک خوشگوار انداز میں کررہی ہے جہاں اسے دنیا کی ایسی ایرلائنز سے تعبیر کیا گیا ہے جس کے پاس مسافر بردار طیاروں کا بیڑہ 218 طیاروں پر اور 14 طیارے مال بردار طیاروں کے طور پر استعمال کرنے کیلئے موجود ہیں۔ کمپنی نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے یہ بات بتائی حالانکہ ایرلائنز اپن

دبئی ۔ 25 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امارات ایرلائنز سال 2014ء کا اختتام ایک خوشگوار انداز میں کررہی ہے جہاں اسے دنیا کی ایسی ایرلائنز سے تعبیر کیا گیا ہے جس کے پاس مسافر بردار طیاروں کا بیڑہ 218 طیاروں پر اور 14 طیارے مال بردار طیاروں کے طور پر استعمال کرنے کیلئے موجود ہیں۔ کمپنی نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے یہ بات بتائی حالانکہ ایرلائنز اپنے بیڑے میں گذشتہ دو سال سے اضافہ کررہی ہے لیکن 2014ء ایک ایسا سال ثابت ہوا ہے جہاں امارات نے اپنے بیڑۃ میں 27 طیاروں کا اضافہ کیا اور اس طرح دنیا میں A 380 اور 777 نوعیت کے طیاروں کو چلانے والی سب سے بڑی ایرلائنز کے طور پر سامنے آئی۔ امارات ایرلائنز کے صدر ٹم کلارک نے یہ بات بتائی۔

TOPPOPULARRECENT