Monday , December 18 2017
Home / شہر کی خبریں / امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ڈگری داخلے اہلیتی امتحان آخری تاریخ

امبیڈکر اوپن یونیورسٹی ڈگری داخلے اہلیتی امتحان آخری تاریخ

حیدرآباد ۔ 26 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری کورسز بی اے ، بی کام ، بی ایس سی میں داخلے کیلئے دوسرا اہلیتی امتحان ( انٹرنس ) 7 اگست کو رکھا گیا ہے ۔ فارمس داخل کرنے آخری تاریخ 28 اگست ہے ۔ دسویں / انٹر ناکام امیدوار جن کی عمر 18 سال یا زائد ہے ۔ اہل ہیں ۔ تلگو ، انگلش میڈیم کے ساتھ اردو میڈیم ہے ۔ انٹر یا 10+2 کامیاب امیدوار راست داخلے کے اہل ہیں ۔ داخلے کی معلومات آن لائن فارمس کے ادخال ، انٹرنس امتحان نوٹس ٹسٹ میٹریل کیلئے محمڈن انسٹی ٹیوٹ جلو خانہ لاڈ بازار 040-24510012 پر ربط کریں ۔

TOPPOPULARRECENT